ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صاحبزادہ فرحان کی  26 گیندوں سے ففٹی

Islamabad United vs Peshawar Zalmi, Rawalpindi Cricket Stadium, PSL season 10, PSL10, PSL2025
کیپشن: File Photo

سٹی42: پی ایس ایل کے پانچویں میچ میں آج اسلام آباد یونااور پشاور زلمی آمنے سامنے ہیں، میچ کے آٹھویں اوور میں اوپنر صاحبزادہ فرحان کی ففٹی ہو گئی۔

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کی وکٹ پر میچ کے آٹھویں اوور میں صاحبزادہ فرحان نے حسین طلعت کی بال پر سنگل لے کر ففٹی مکمل کی۔ انہوں نے یہ ففٹی 26 گیندوں سے بنائی.

 آٹھ اوورز کے اختتام پر آئی یو کا مجموعہ 86 رنز ہے۔ ان کا رن ریٹ  10.4  ہو چکا ہے۔