ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دوستی سے انکار پر نوجوان نے طالبہ کو اغوا کرلیا

دوستی سے انکار پر نوجوان نے طالبہ کو اغوا کرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد : دوستی سےانکارکیوں کیا؟ امیرزادے نے گریجویشن کی طالبہ کومبینہ طورپراغوا کرلیا
ملزم نےطالبہ کو گن پوائنٹ پریرغمال بنایا اورمقبرہ جہانگیر کےاحاطہ میں لےگیا،طالبہ کو اسلحہ کے زورپرہراساں کرتارہا، لڑکی نے گاڑی سے بھاگ کرجان بچائی پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے شورمچانے پرملزم مقبرہ کےاحاطہ سے فرارہوگیا، جس کی  شناخت کرلی گئی،شاہدرہ ٹاون پولیس نےملزم کےخلاف سنگین دفعات کےتحت مقدمہ درج کرلیا
پولیس کا کہنا ہے کہ مقبرہ جہانگیرکےاحاطہ میں پرائیویٹ گاڑیوں کاداخلہ ممنوع ہے، ملزم کی گاڑی مقبرہ جہانگیرکےاحاطہ میں داخل کرنےپرعملے سےتفتیش جاری ہے،واردات میں ملوث ملزم ریکارڈ یافتہ ہے، تعلق سیاسی گھرانے سےہے،