سٹی 42 : ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی سامنے آئی ہے۔
ایک تولہ سونا 1800 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 38 ہزار 800 روپے پر آگیا ، جبکہ 10 گرام سونا 1543 روپے سستاہوکر 2لاکھ 90 ہزار 466 روپے کا ہوگیا ۔ اسکے علاوہ ایک تولہ چاندی 3234 روپے پر ہی برقرار رہی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 18 ڈالر سستاہوکر 3218 ڈالر فی اونس تک گرگیا ۔