ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: چائنہ پارک افغان بستی دریائے راوی میں دو بچیاں ڈوب گئیں

لاہور: چائنہ پارک افغان بستی دریائے راوی میں دو بچیاں ڈوب گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد: چائنہ پارک افغان بستی دریائے راوی میں دو بچیاں ڈوب گئیں۔
ریسکیو1122 ایمرجنسی گاڑیاں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں، ریسکیو غوطہ خور ٹیم نے لاشوں کو دریا سے نکال لیا، عینی شاہدین کے مطابق بچیاں کپڑے دھونے دریا پر گئی تھیں۔