ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 ریسکیو ٹیم نےبلی کے گلے میں پھنسا برتن  نکال دیا

 ریسکیو ٹیم نےبلی کے گلے میں پھنسا برتن  نکال دیا
کیپشن: File photo
سورس: City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری: بلی کے گلے میں پھنسا برتن ریسکیو ٹیم نے نکال دیا۔
کالج روڈ ریونیو سوسائٹی میں پالتو بلی نے منہ پر برتن پھنسا لیا،اینمل ریسکیو 1122 کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے بلی کو بچا لیا۔
ریسکیو اہلکاروں کی کاوش پر بلی کے مالک نے شکریہ اداکیا۔