ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: ڈکیتی و اقدام قتل جیسی دفعات میں مطلوب اشتہاری گرفتار

لاہور: ڈکیتی و اقدام قتل جیسی دفعات میں مطلوب اشتہاری گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین:ایس پی سٹی کی سربراہی میں اکبری گیٹ پولیس کی کارروائی، دہشتگردی،پولیس پر فائرنگ ،ڈکیتی و اقدام قتل جیسی دفعات میں مطلوب اشتہاری گرفتار۔
ملزم اقدام قتل ،ڈکیتی ،گینگ دہشتگردی جیسی 15 سے زائد وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہے، ملزم رضوان نے 10 سال قبل گرفتاری کیلئے آئی پولیس ٹیم پر فائرنگ کی اور فرار ہو گیاتھا۔

ایس پی سٹی بلال احمد کا کہنا تھا کہ اکبری گیٹ پولیس نے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا،ملزم کو ہیومین ریسورس اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ۔