سٹی42: ایم ٹو موٹر وے پر کلہرکہار کے قریب مسافر بس کو خطرناک حادثہ پیش آ گیا۔
مسافر بس کےحادثہ میں ایک مسافر ہلاک ہو گیا اور 29 مسافر زخمی ہو گئے۔
بس حادثے کے بعد ریسکیو اداروں نے موقع پر پہنچ کر زخمی مسافروں کو ابتدائی طبی امداد دینے کا آغاز کر دیا ہے۔