قاسم خان سوری کو تحریک انصاف کا مرکزی سینئر نائب صدر بنا دیا گیا 

14 Apr, 2023 | 11:38 PM

Bilal Arshad

ویب ڈیسک: قاسم خان سوری کو تحریک انصاف کا مرکزی سینئر نائب صدر بنا دیا گیا۔ 

تفصیلات کے مطابق عمران خان کی منظوری کے بعد سیکرٹری جنرل اسد عمر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

قاسم خان سوری کا کہنا ہے کہ چیئرمین عمران خان کے میرے اوپر اعتماد اور نئی زمہ داری سونپنے پر ان کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔انشاء اللہ پچھلے 26 سال کی طرح کپتان کے وفا دار سپاہی کے طور پر ان کے ساتھ آخری دم تک کھڑا رہوں گا۔ 

مزیدخبریں