ن لیگ کو بڑا دھچکا ، اہم رہنما کی پی ٹی آئی میں شمولیت

14 Apr, 2023 | 03:28 PM

ویب ڈیسک : مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما  چودھری مامون انورنے اپنے تمام گروپ کے ساتھ پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی۔

تقریب کے مہمان خصوصی سابق صوبائی وزیر راجہ محمد بشارت،سابق ایم این اے شمالی پنجاب کے صدر عامر محمود کیانی،سابق ایم پی اے عمر تنویر بٹ سمیت کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔گزشتہ رات مسلم لیگ (ن)کے سابقہ سینئر رہنما چودھری مامون انورنے اپنے تمام ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی۔

تقریب کا انعقاد چوہدری مامون اور شیر افگن کی طرف سے کیا گیا جس مہمان خصوصی سابق صوبائی وزیر قانون راجہ محمد بشارت،سابق ایم این اے عامر محمود کیانی،سابق ایم پی اے عمر تنویر بٹ تھے۔

مزیدخبریں