رانا ثناء اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج مسلم لیگ (ن)کی جدوجہد کامیاب ہوئی، آج میاں شہباز شریف اور میاں نواز کا بیانیہ سرخرو ہوا ہے ، یہ ظلم اب مٹے گا،میاں محمد شہباز شریف نے پاکستان کی بڑے خلوص کے ساتھ خدمت کی۔
رانا ثناءاللہ کا شہباز شریف کی ضمانت پر ردعمل
14 Apr, 2021 | 03:10 PM
Read more!