عرفان ملک : عظمیٰ بخاری سے منسوب جعلی ویڈیو وائرل کرنے پر ملزمہ فلک جاوید کے سہولت کار حیدر علی کو گرفتار کر لیا گیا،
سائبر کرائم ونگ کے مطابق حیدر علی نامزد ملزمہ فلک جاوید سے مسلسل رابطے میں تھا ۔ایف آئی اے نے حیدر علی کو پشاور کی تحصیل مٹہ سے گرفتار کیا ،
عظمی بخاری کی جعلی ویڈیو وائرل کرنے والا ایک اور ملزم گرفتار
13 Sep, 2024 | 11:47 PM