ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عظمی بخاری کی جعلی ویڈیو وائرل کرنے والا ایک اور ملزم گرفتار

عظمی بخاری کی جعلی ویڈیو وائرل کرنے والا ایک اور ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عرفان  ملک : عظمیٰ بخاری سے منسوب جعلی ویڈیو وائرل کرنے پر ملزمہ فلک جاوید کے سہولت کار حیدر علی کو گرفتار کر لیا گیا،
 سائبر کرائم ونگ کے مطابق حیدر علی نامزد ملزمہ فلک جاوید سے مسلسل رابطے میں تھا ۔ایف آئی اے نے حیدر علی کو پشاور کی تحصیل مٹہ سے گرفتار کیا ،