عرفان ملک: ڈائریکٹر ایف آئی اے سرفراز خان ورک کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے ۔
سرفراز خان 20 ویں گریڈ کے افسر ہیں جو وزارت داخلہ کے ماتحت ادارے ایف آئی اے میں اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے تھے ۔ ان کو او ایس ڈی بنا کر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا کہا گیا ہے ۔ نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا گیا