ڈی جی بلدیات کو معدنیات کا ڈی جی بنا دیا گیا

13 Sep, 2024 | 09:53 PM

قیصر کھوکھر :   پنجاب کی حکومت نے راجہ منصور احمد کو ڈائریکٹر جنرل  ڈی جی معدنیات مقرر کر دیا۔  موجودہ ڈی جی معدنیات عبدالشکور  کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔

راجہ منصور کو  ڈائریکٹر جنرل بلدیات کی پوسٹ سے ہٹا کر  ڈی جی معدنیات بنایا گیا۔ ڈی جی معدنیات عبدالشکور کو او ایس ڈی مقرر کر دیا گیا۔
ڈائریکٹر معدنیات محمد اعجاز جوئیہ کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔  حیدر عباس کو ڈائریکٹر معدنیات تعینات کیا جائے گا۔ حکومت پنجاب نے ان احکامات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

مزیدخبریں