8 سالہ بچی کی تشدد زدہ لاش؛ باپ، سوتیلی ماں گرفتار 

13 Sep, 2024 | 09:25 PM

اسرار خان: لاہور کے تھانہ  باغبانپورہ کی حدود میں تشدد سے 8 سالہ بچی جاں بحق ہو گئے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ  8 سالہ بچی کے جسم پر تشدد کے نشانات موجود ہیں۔  بچی کے والد سفیر احمد نے دوسری شادی کر رکھی ہے۔

باغبانپورہ پولیس نے بچی کی موت کو قتل قرار دیتے ہوئے اس کے والد اور سوتیلی والدہ کو حراست میں لے لیا ہے۔ 

پولیس نے بتایا ہے کہ محلہ والوں نے پولیس کو بتایا کہ بچی سوتیلی ماں کے تشدد سے مری ہے۔  
 
 

مزیدخبریں