ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئی جی پنجاب نے کئی انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی

 آئی جی پنجاب نے کئی انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 علی ساہی : آئی جی پنجاب نے 28 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی

انسپکٹرز سے ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے لئے ایڈیشنل آئی جی پنجاب کی سربراہی میں اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ترقیاتی کمیٹی میں ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹر،ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ اور دیگر افسران نے شرکت کی

اجلاس میں 105 انسپکٹرز کے نام ترقی کے لئے زیرغور آئے۔اے سی آرز مکمل ہونے اور معیارپرپورا اترنے والے 28انسپکٹرز کوگریڈ سترہ میں ترقی دے دی گئی۔

آئی جی پنجاب نے ترقی پانے والے افسران کے نوٹیفکیشن جاری کردیا