حضرت میاں میرؒ کے عرس پر زائرین کی سہولیات کے خصوصی انتظامات

13 Sep, 2024 | 08:17 PM

 سٹی42:  پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ حضرت میاں میرؒ کی انسانیت کیلئےبےپناہ خدمات ہیں۔ لاہور میں حضرت میاں میر کے عرس پر زائرین کی سہولیات اور فول پروف سکیورٹی کے انتظامات کئے گئے ہیں۔  
مریم نواز نے لاہور کی  انتظامیہ کو ہدایت کی کہ  میاں میر کے عرس کے لئے آنے والے  زائرین کو کسی طرح کی تکلیف اور پریشانی نہیں ہونی چاہیے۔ نہوں نے کہا حضرت میاں میر ؒ کے عرس پر آنے والے زائرین ہمارے مہمان ہیں، انہیں کسی قسم کی تکلیف اور پریشانی نہیں ہونی چاہیے۔

مزیدخبریں