انٹربینک میں ڈالر سستا

13 Sep, 2024 | 07:43 PM

ویب ڈیسک : انٹربینک میں ڈالر 28 پیسے سستا ہو گیا ۔

 سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر278روپے16 پیسے پر بند ہوا۔دوسری جانب سٹیٹ بینک کےزرمبادلہ کے ذخائر میں 3 ملین ڈالرکااضافہ ہوا ہے۔جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ سٹیٹ بینک کےذخائر9ارب46کروڑ66لاکھ ڈالرہوگئے ہیں۔

 زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 14 ارب 79 کروڑ 61 لاکھ ڈالر ریکارڈ کئے گئے ہیں۔کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 32 کروڑ 95 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

مزیدخبریں