شاد باغ میں منشیات کی روک تھام کے لیے ایکشن کمیٹی بن گئی

13 Sep, 2024 | 06:34 PM

ارباز خان : شاد باغ مسیحی آبادی میں منشیات کی روک تھام کیلئے ایکشن کمیٹی تشکیل دے دی گئی 
ایم پی اے طارق گل کی جانب سے منشیات سے روک تھام کی ایکشن کمیٹی تشکیل دی گئی ۔ پاسٹر مرقس پیٹر ، پاسٹر طارق ندیم،پاسٹر وکٹر جیکب،پاسٹر اعجاز گل،چوھدری ظہور، عمران مسیح،شین اکرم ، اقبال نذر ، طابن طارق ،یاوان خاو ر نے شرکت کی 
عمانوائیل طارق، جاوید گل ،اشکناز ودیگر علاقائی معززین بھی  اس تقریب میں شامل تھے 
کمیٹی کا مقصد نوجوانوں کو منشیات سے دور رکھنا ہے۔کمیٹی علاقہ میں کسی بھی قسم کے منشیات کی فروخت کو روکے گی

مزیدخبریں