ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ؛ ڈولفن سکواڈ نے 2 منشیات فروش گرفتارکرلئے

لاہور ؛ ڈولفن سکواڈ نے 2 منشیات فروش گرفتارکرلئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 :  ڈولفن سکواڈ نے لاہور کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 2 منشیات فروش گرفتارکرلئے۔ 

ترجمان ڈولفن کے مطابق ملزم نعیم کوساندہ اور وقاص کو شالیمار سے گرفتار کیا گیا، ملزموں سے 20لٹر شراب کے 2 کین برآمد ہوئے ۔ 

 ترجمان ڈولفن کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم قانونی کارروائی کیلئے متعلقہ تھانوں کے حوالے کردیا گیا ۔