ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

8 ربیع الاوّل چپ تعزیہ جلوس ، ایس پی سٹی کا سیکورٹی انتظاما ت کا جائزہ 

8 ربیع الاوّل چپ تعزیہ جلوس ، ایس پی سٹی کا سیکورٹی انتظاما ت کا جائزہ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان :کربلا گامے شاہ میں ایس پی سٹی   نے 8 ربیع الاوّل چپ تعزیہ جلوس کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ۔
قاضی علی رضا نے مرکزی چپ جلوس کے روٹ کا دورہ کیا،مامور نفری کو چیک کیا۔قاضی علی رضا کی ڈیوٹی پر مامور جوانوں کو الرٹ ہو کر فرائض انجام دینے کی ہدایت کی ۔ایس پی سٹی کی منتظمین جلوس سے بھی ملاقات ہوئی ۔ حفاظتی انتظامات پر بھی  تبادلہ خیال کیا گیا ۔جلوس کے داخلی و خارجی راستوں،سی سی ٹی وی کیمروں کا معائنہ کیا گیا
ایس پی سٹی نے کہا امن و امان برقراررکھنےکیلئےحکومتی احکامات پرعملدرآمدیقینی بنایا جائیگا،