ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکولوں میں اساتذہ کی حاضری؛ سرپرائز وزٹ ہوں گے

سکولوں میں اساتذہ کی حاضری؛ سرپرائز وزٹ ہوں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 جنید ریاض : سکول پرنسپلز و اساتذہ  کو  دوران ڈیوٹی اوقات کار کی پابندی کا حکم  جاری ہوگیا۔  سکول ایجوکیشن نے افسران کو سرپرائز وزٹ کےاحکامات  دے دیے 
 پنجاب میں 11 اگست کو جاری ہونے والی ٹائمنگ پر سختی سے عمل درآمد کرنے کا حکم دیا گیا افسران کو سرپرائز وزٹ کرنے کے احکامات  جاری کردیے گئے ۔ اب اساتذہ و پرنسپل کا اڑھائی بجے تک سکول بیٹھنا لازمی ہوگا۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےسکول کے اوقات کار کا دوبارہ حکم نامہ جاری کردیا