ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نامور عالمِ دین، استاد الحدیث مولانا عبدالرحیم چترالی انتقال کر گئے

نامور عالمِ دین، استاد الحدیث مولانا عبدالرحیم چترالی انتقال کر گئے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: نامور عالمِ دین، جامعہ اشرفیہ کے استادالحدیث مولانا عبدالرحیم چترالی انتقال کر گئے۔

مولانا عبدالرحیم چترالی کی عمر 71 برس تھی، مولانا طویل عرصے سے علیل تھے۔مولانا عبدالرحیم چترالی کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ جمعہ جامعہ اشرفیہ میں ادا کی جائے گی۔

مولانا عبدالرحیم چترالی 50 برس سے جامعہ اشرفیہ میں استاد کے منصب پر فائز تھے۔

Ansa Awais

Content Writer