پبلک نیوز کے چئیرمین میاں مشتاق کی ہمشیرہ کی وفات  پر وزیراعلیٰ محسن نقوی کی تعزیت

13 Sep, 2023 | 10:29 PM

دُرِ نایاب: نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی نےمیاں مشتاق کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔
محسن نقوی کا چیئرمین پبلک نیوز میاں مشتاق اورلواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

محسن نقوی نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا،غم کی اس گھڑی میں اہل خانہ کے ساتھ برابر کے شریک ہیں، 

مزیدخبریں