صدر مملکت کا انتخابات سے متعلق تاریخ دینے کا کوئی جواز نہیں بنتا،مولانا فضل الرحمان

13 Sep, 2023 | 08:57 PM

ویب ڈیسک: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ صدر مملکت کا انتخابات سے متعلق تاریخ دینے کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ 

صدر مملکت کے انتخابات سے متعلق بیان پر جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 24 نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ صدر مملکت کی اوقات ہمیں معلوم ہے،صدر مملکت بونس پر چل رہا ہے۔

مزیدخبریں