ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

5 بڑی تبدیلیاں، پاکستان کا سری لنکا سے مقابلے کیلئے ٹیم کا اعلان

 5 بڑی تبدیلیاں، پاکستان کا سری لنکا سے مقابلے کیلئے ٹیم کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ایشیا کپ میں پاکستان نے سری لنکا سے مقابلے کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا۔ 

تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں پاکستانی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کردی گئیں۔ جن کے مطابق ٹیم میں محمد حارث، سعود شکیل، محمد نواز، محمد وسیم جونیئر اور زمان خان شامل، جبکہ فخر زمان، سلمان علی آغا، فہیم اشرف، نسیم شاہ اور حارث رؤف آرام کریں گے۔ 

واضح رہے کہ ایشیا کپ میں میچ زمان خان کا ون ڈے انٹرنیشنل ڈیبیو ہوگا۔ نسیم شاہ کی جگہ زمان خان کو ایشیا کپ اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔