ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بادامی باغ سے ایک ماہ کی بچی اغوا کر لی گئی

بادامی باغ سے ایک ماہ کی بچی اغوا کر لی گئی
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عر فا ن ملک :بادامی باغ سے ایک ماہ کی بچی اغوا کر لی گئی،شیخوپورہ سے سمیرہ نامی خاتون اپنے بھائی کے گھر رہنے کے لیے آئی ہوئی تھی۔
تفصیلا ت کے مطا بق بچی اپنی خالہ کے ساتھ سو رہی تھی، کہ ایک عورت گھر میں داخل ہوئی اور بچی اور ایک موبائل ساتھ لے گئی،گلی میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں میں اغوا کار خاتون کی تصاویر سامنے آگئی ہے۔
 پولیس کے مطا بق اغوا کار خاتون حلیہ سے نشئی معلوم ہوتی ہے، اطلاع پر علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیاگیا۔