ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایف بی آرنے پی آئی اے کے تمام بینک اکاؤنٹس بحال کر دیے

ایف بی آرنے پی آئی اے کے تمام بینک اکاؤنٹس بحال کر دیے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) نے قومی ایئر لائن پی آئی اے کے تمام بینک اکاؤنٹس بحال کر دیے۔

ترجمان پی آئی اے نے بینک اکاؤنٹس بحال ہونے کی تصدیق کر دی۔ ایف بی آر نے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کے بینک اکاؤنٹس منجمد کیے تھے، بینک اکاؤنٹس منجمد ہونے سے پی آئی اے کو مالی مشکلات کا سامنا تھا۔ بینک اکاؤنٹس منجمد ہونے سے ملازمین کو اگست کی تنخواہیں جاری کرنے میں تاخیر ہوئی۔

Ansa Awais

Content Writer