ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شوہر جلا د بن گیا ، بیوی پر بہیمانہ تشدد،جان سے مارنے کی دھمکیاں

شوہر جلا د بن گیا ، بیوی پر بہیمانہ تشدد،جان سے مارنے کی دھمکیاں
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عا بد چو دھری :مزنگ میں شوہر کا بیوی پر مبینہ تشدد, انعم نامی خاتون کو اسکے شوہر عمر نے تشدد کا نشانہ بنایا.
تفصیلا ت کے مطا بق سسرالیوں کے ناروا سلوک کی شکایت کرنے پر شوہر عمر نے تشدد کیا،متاثرہ خاتون انعم نے اندراج مقدمہ کے لئے تھانہ مزنگ میں درخواست دے دی،میڈیکل کے باوجود پولیس نے 10 روز بعد بھی مقدمہ درج نہ کیا۔
جنوری میں انعم کی مزنگ کے رہائشی عمر سے شادی ہوئی تھی،متاثرہ خاتون انعم  کا کہنا ہے کہ پولیس مقدمہ درج کرنے کی بجائے ٹال مٹول سے کام لے رہی ہے۔
تھانے میں درخواست دینے پر شوہر جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہا ہے۔