ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور پولیس کی کارروائیاں، سٹریٹ کرائم میں ملوث 2 گینگز کے 7 ارکان گرفتار

لاہور پولیس کی کارروائیاں، سٹریٹ کرائم میں ملوث 2 گینگز کے 7 ارکان گرفتار
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: ساندہ اور مسلم ٹاون پولیس کی کارروائیاں، سٹریٹ کرائم میں ملوث 2 گینگز کے 7 ارکان گرفتار کر لئے ۔

سٹریٹ کرائم میں ملوث 2 گینگز کے 7 ارکان گرفتار ساندہ پولیس نے ڈکیتی، راہزنی،جھپٹا کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 3 ارکان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان خضر،حمزہ اورالطاف گرفتار ہونے والے ملزموں میں شامل ہیں،ملزمان کے قبضہ سے پستول ، گولیاں اورچھینی گئیں 3 موٹرسائیکلیں برآمدکرلی گئیں،مسلم ٹاؤن پولیس نے چھوٹو موبائل سنیچر گینگ کے 4 ارکان کو گرفتار کیا،ملزمان مبین،نبیل،امتیاز اور ساحل چھوٹو گرفتار ہونیوالوں میں شامل ہیں ۔ملزمان کے قبضہ سے 10 موبائل فونز اور نقدی برآمد کی گئی،ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔

Ansa Awais

Content Writer