(سٹی 42)سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز آج رات ہنگامی طور پروطن واپس پہنچ گئےحمزہ شہبازایمرٹس پروازکےذریعے دبئی سے لاہور پہنچے
قیادت کی ہدایت پر حمزہ شہباز آج صبحِ 5 بجےدبئی سے لاہور پہنچے،سابق وزیر اعلی حمزہ شہباز چند روز قبل دبئی گئے تھے،حمزہ شہباز نے نوازشریف کی واپسی کے حوالے سے اہم بیٹھک میں شرکت کرنا تھی ۔ قیادت نے انہیں دوبئی میں ہی رہنے کی ہدایت کی جس پر وہ لندن نہ جاسکے۔
سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز آج رات ہنگامی طور پر وطن واپس
13 Sep, 2023 | 10:27 AM