حافظ دلاور َ: سبزی منڈیوں میں سبزیوں کی قیمتوں میں 40 سے 50 روپے کی نمایاں کمی۔
پاکستان کی ہمسایہ ممالک افغانستان اور ایران سے سبزیوں کی درآمدات کے بعد ملک میں گزستہ ہفتے کے مقابلے ٹماٹر اور بیاز کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔بزی منڈیوں میں سبزیوں کی قیمتوں میں 40 سے 50 روپے کی نمایاں کمی, جبکہ سرکاری ریٹ لسٹ اور بازار میں فروخت ہونے والی سبزیوں کی قیمتوں میں فرق برقرار ہے۔
انتظامیہ مارکیٹ میں سرکاری نرخوں کے مطابق سبزیاں فروخت کروانے میں ناکام گزشتہ ہفتے شہری سبزیوں کی مہنگی قیمتوں کی وجہ سے کافی پریشان تھے لیکن رواں ہفتے قیمتوں میں کمی سے پر سکون دکھائی دیتے ہیں ۔