محکمہ سپورٹس میں نئی بھرتیوں کا فیصلہ

13 Sep, 2021 | 08:26 PM

Imran Fayyaz

(قیصر کھوکھر)محکمہ سپورٹس میں نئی بھرتی کا فیصلہ، گریڈ 16 میں تحصیل سپورٹس افسر بھرتی کئے جائیں گے۔

محکمہ سپورٹس میں نئی بھرتی کا فیصلہ کیاگیاہے۔محکمہ سپورٹس میں گریڈ 16میں تحصیل سپورٹس افسر بھرتی کئے جائیں گے۔محکمہ سپورٹس 44 نئے تحصیل سپورٹس افسر بھرتی کرے گا۔ یہ بھرتی پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ہوگی، بھرتی کی ریکوزیشن پنجاب پبلک سروس کمیشن کو ارسال کر دی گئی ہے۔

مزیدخبریں