ساندہ ،ٹوٹی سڑکیں اور خراب سیوریج نظام ، شہری پریشان

13 Oct, 2024 | 11:23 PM

ابراہیم  قریشی : بڑا ساندہ کے علاقے  افضال روڈ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ْ سیوریج کا ناقص نظام بھی علاقہ مکینوں کےلئےدردسر بن گیا
علاقہ مکین کہتے ہیں کہ سیوریج کےپانی سےتعفن اوربیماریاں پھیل رہی ہیں،انتظامیہ سےاپیل ہے علاقے کےمسائل حل کئےجائیں۔

مزیدخبریں