ابراہیم قریشی : بڑا ساندہ کے علاقے افضال روڈ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ْ سیوریج کا ناقص نظام بھی علاقہ مکینوں کےلئےدردسر بن گیا
علاقہ مکین کہتے ہیں کہ سیوریج کےپانی سےتعفن اوربیماریاں پھیل رہی ہیں،انتظامیہ سےاپیل ہے علاقے کےمسائل حل کئےجائیں۔

Stay tuned with 24 News HD Android App
