گرین بیلٹ پر لگے جنگلے غائب، انتظامیہ بے خبر

13 Oct, 2024 | 11:15 PM

 ابراھیم قریشی : فیروز پور روڈ پر گرین بیلٹ پر لگے جنگلے غائب ہوچکے ہیں  اورانتظامیہ بے خبر ہے 
لاکھوں مالیت کےجنگلے نشے کےعادی افراد کی نذر ہوگئے،علاقہ مکین کہتے ہیں کہ گرین بیلٹ پر لگے جنگلوں کی حفاظت کرنےوالا کوئی نہیں ہے جنگلے غائب ہونےسےگرین بیلٹ متاثرہوتی ہے،

مزیدخبریں