عمیر افضل :جوہرٹاؤن بی بلاک میں تفریح کیلئےبنایاگیا پارک اندھیروں میں ڈوب گیا
لائٹس نہ ہونےسےتفریحی سرگرمیاں متاثر ہوگئیں ،شہریوں نےپارک آناچھوڑدیا،مرکزی دروازےکاایک حصہ بھی غائب ہوچکا ہے ، حفاظتی جنگلے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں ۔ پارک کی گھاس بھی عدم توجہ کی وجہ سے غائب ہوچکی ہے ۔ پارک کچرا کنڈی کا منظر پیش کر رہا ہے ۔شہریوں نے انتظامیہ سے پارک کی تعمیر ومرمت اور لائٹس لگانے کا مطالبہ کردیا ہے
جوہر ٹاؤن کا پارک انتظامیہ کی غفلت کاشکار ہوگیا
13 Oct, 2024 | 11:03 PM