بسام سلطان : سموگ و ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی گاڑیوں کیخلاف ایکشن لیتے ہوئے رواں ماہ 300گاڑیاں بند کی گئیں جبکہ 400 سے زائد گاڑیوں کے چالان کیےگئے
دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں پر 39 لاکھ روپے کے جرمانے بھی عائد کیے گئے ۔رواں ماہ 3ہزار گاڑیوں کی فٹنس کا معائنہ کیا گیا ۔تکنیکی معیار پر پورا اترنے والی 2 ہزار گاڑیوں کو فٹنس سرٹیفکیٹ جاری کیے گئے