ڈینگی  بے قابو،سینکڑوں افراد ہسپتال پہنچ گئے 

13 Oct, 2024 | 06:38 PM

 زاہد چوہدری: ڈینگی کے خطرناک وار جاری ہیں ۔ سینکڑوں افراد ہسپتالوں میں پہنچ گئے ہیں 
محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے لاہور سے 3 ڈینگی کے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 24گھنٹےمیں صوبہ میں ڈینگی کے 118 کیسز رپورٹ ہوئے، ایک ہفتہ میں 905کیسز اور رواں سال میں  ابتک 3403 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں 

مزیدخبریں