بلاول بھٹو نے نواز شریف کو جے یو آئی سے آئینی ترمیم پر ہونیوالی پیش رفت سے آگاہ کردیا

13 Oct, 2024 | 06:00 PM

سٹی 42 : چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے ٹیلی فونک رابطے کے ذریعے میاں نواز شریف کو جمعیت علمائے اسلام سے آئینی ترمیم پر ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا ہے۔ 

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، بلاول بھٹو نے میاں نواز شریف کو جمعیت علمائے اسلام سے آئینی ترمیم پر ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا ۔ 

 بلاول بھٹو زرداری اور میاں نواز شریف کے درمیان 26ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کے اتفاق رائے پر گفتگو ہوئی ۔ 

مزیدخبریں