سربراہ مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کی ڈینٹل کنسلٹنٹ آمد، معائنہ بھی کروایا

13 Oct, 2024 | 04:58 PM

 درنایاب :سربراہ مسلم لیگ (ن )میاں نواز شریف سردار اقبال روڈ پر ڈینٹل کنسلٹنٹ  کے پاس گئے ، میاں نواز شریف نے ڈینٹل کلینک میں دانتوں کا چیک اپ کرایا
ڈینٹل کنسلٹنٹس نے نواز شریف کے دانتوں کا معائنہ کیا،ڈاکٹرزنےمیاں نوازشریف کےدانتوں کا1گھنٹہ 25 منٹ تک معائنہ کیا، نواز شریف تیسری مرتبہ ڈینٹل کلینک میں دانتوں کا معائنہ کرانے پہنچے ہیں،معاون خصوصی راشد نصراللہ بھی نواز شریف کے ہمراہ تھے

مزیدخبریں