عابد چوہدری :شہربھرمیں گزشتہ 24 گھنٹےمیں 323ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے
ترجمان ریسکیو کے مطابق ٹریفک حادثات سے108شدید زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا،ٹریفک حادثات سے236معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی،
گزشتہ 24 گھنٹےمیں ٹریفک حادثات میں 345لوگ زخمی ہوئے
323ٹریفک حادثات، 345 زخمی
13 Oct, 2024 | 04:33 PM