ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بچ گئی، ہنگامی لینڈنگ

پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بچ گئی، ہنگامی لینڈنگ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اقصی شاہد: پی آئی اے کی العین سے اسلام آباد کی پرواز میں فنی خرابی پیدا ہو گئی  جس کے باعث ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔

  ایوی ایشن ذرائع کے مطابق قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 144 العین سے اسلام آباد جا رہی تھی، کوئٹہ کے قریب ایئربس اے 320 طیارے میں فنی خرابی پیدا ہوئی،سسٹم میں خرابی کی وجہ سے طیارہ اچانک بلندی کھونے لگا جس پر پائلٹ نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کو قریبی ائر پورٹ پر اتار لیا۔