اداکارہ میرا کی نئی وائرل ویڈیو کے سوشل میڈیا پر تبصرے

13 Oct, 2022 | 01:22 PM

ویب ڈیسک: فلمسٹاراداکارہ میرا کی نئی ویڈیو  سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ میرا اس وقت امریکہ میں چھٹیاں گزار رہی ہیں جہاں سے وہ اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی ویڈیو شیئر کر رہی ہیں۔ اس ویڈیو میں اداکارہ بتا رہی ہیں کہ یہاں کا موسم کافی ٹھنڈا ہے۔

اداکارہ میرا کی اس ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

مزیدخبریں