درنایاب: ایم ڈی واسا نے دو افسروں کے تقررو تبادلے جبکہ دوافسروں کو اضافی چارج سونپنے کے احکامات جاری کردیئے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سلمان نثار کو ایکسیئن عزیز بھٹی ٹاؤن تعینات کردیا گیا، شرجیل حسین کو ایکسیئن داتا گنج بخش ٹاؤن ٹو، ایکسیئن دانش چودھری کو ڈائریکٹر گلبرگ کا اضافی چارج دے دیا گیا، ہشام وسیر کو ڈائریکٹر پی اینڈ ڈی تعینات کردیا گیا، دنوں افسروں کو موجودہ افسروں کے دورہ فرانس کے باعث چارج سونپا گیا ہے۔