ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بڑا استعفیٰ آگیا

بڑا استعفیٰ آگیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وسیم احمد) ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کا سفر ختم ہوتے ہی مورنی مورکل نے پاکستانی بولنگ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

https://www.24urdu.com/digital_images/large/2023-11-13/news-1699871842-5578.jpg

 پاکستان کے بولنگ کوچ مورنے مورکل نے پاکستان مینز ٹیم کے بولنگ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، جنوبی افریقہ کے سابق فاسٹ باؤلر نے رواں سال جون میں 6 ماہ کے معاہدے پر پاکستان ٹیم کو جوائن کیا تھا، مورنے مورکل کی پہلی اسائنمنٹ 2 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے سری لنکا کا دورہ تھا۔

Ansa Awais

Content Writer