ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جیل میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سے اہلخانہ کی ملاقات

 جیل میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سے اہلخانہ کی ملاقات
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سے اہلخانہ کی ملاقات کرائی گئی۔

جیل حکام کے مطابق شاہ محمود قریشی سے ان کے اہلخانہ کی ملاقات کانفرنس روم میں کروائی گئی جہاں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین سے ان کی اہلیہ اور بیٹی نے ملاقات کی۔ جیل حکام کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی کی اہلخانہ سے ملاقات میں وکلا بھی موجود تھے۔واضح رہےکہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں اڈیالہ جیل میں قید ہیں جب کہ اس کیس میں دونوں پر فرد جرم عائد ہوچکی ہے۔
 

Ansa Awais

Content Writer