ویب ڈیسک: ایل ڈی اے نے بابو صابو کے اطراف اور برکی روڈ کا ٹینڈر کھول دیا۔
بابو صابو منصوبے کا تخمینہ ساڑھے چوبیس کروڑ کی لاگت سے لگایا گیا تھا ۔بابو صابو کے اطراف میں ٹریفک سرکولیشن کا منصوبے میں چار کنٹریکٹرز نے بڈ ڈالی ۔یاسین اینڈ برادز نے ایک فیصد کم بڈ دے کر ٹینڈر حاصل کرلیا ۔برکی روڈ کے ٹینڈر میں تین کمپنیوں نے حصہ لیا ۔
برکی روڈ کی توسیع میں ایک فیصد کم بڈ دے کر ہائی ویز کنسٹرکشن نے ٹینڈر حاصل کرلیا ۔دونوں منصوبوں کو فنڈز ریلیز ہونے کی شرط پر چھ ماہ میں مکمل کرنے کا ٹاسک دے دیا گیا۔