پنجاب یونیورسٹی نے چار سالہ پروگرام کی میرٹ لسٹ کا شیڈول جاری کردیا

13 Nov, 2021 | 12:05 PM

Ibrar Ahmad

سٹی42 :پنجاب یونیورسٹی میں چار سالہ پروگرام میں ریگولر اور سلف سپورٹنگ پروگرام کی میرٹ لسٹ کا شیڈول جاری جاری کر دیا گیا
پنجاب یونیورسٹی میں ریگولر پروگرام کی پہلی میرٹ لسٹ 15 نومبر کو جاری کی جائے گئی جبکہ سلف سپورٹنگ پروگرام کی پہلی میرٹ لسٹ 29 نومبر کو جاری کی جائے گئی ۔ اور ریگولر پروگرام کی دوسری میرٹ لسٹ 22 نومبر کو جاری کی جائے گئی جبکہ سلف سپورٹنگ پروگرام کی دوسری میرٹ لسٹ 6 دسمبر کو جاری گئی جائے گئی ۔ پنجاب یونیورسٹی میں چار سالہ تمام پروگرام میں اڈمیشن فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 8 نومبر تھی۔

مزیدخبریں