ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ائیرپورٹ ، غیر قانونی دستاویزات پر بیرون ملک جانیوالا ملزم گرفتار

لاہور ائیرپورٹ ، غیر قانونی دستاویزات پر بیرون ملک جانیوالا ملزم گرفتار
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ایف آئی اے حکام نے لاہور ائیرپورٹ پرکارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانے کے خواہشمند مسافر کی کوشش ناکام بنا دی۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم ابرار اشرف جعلی نام پر غیر قانونی سفری دستاویزات پراٹلی جانے کی کوشش کر رہا تھا جب کہ ملزم کا اصل نام وقارالحسن ہے ۔ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم نے ایجنٹ سے 40 لاکھ روپےکے عوض جعلی پاسپورٹ حاصل کیا تھا، ملزم کو اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل منتقل کردیاگیا ہے۔
 

Ansa Awais

Content Writer